ہفتہ, جولائی 26, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپی سی بی کی وضاحت

پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کرنے کے بارے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

چیمپینز ٹرافی2025 کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں خبریں گمراہ کن ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ

اس بارے میں چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بات چیت کو غلط طور پر پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ
تعمیراتی کاموں کی وجہ سے ڈومیسٹک میچ منتقل ہوسکتے ہیں لیکن اس کا چیمپینز ٹرافی سے تعلق نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ
تینوں اسٹیڈیمز کو وقت پر مکمل کرنا اور چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہماری اولین ترجیح ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات