ہوم Cricket شائقین کا انتظار ختم

شائقین کا انتظار ختم

0
شائقین کا انتظار ختم

چیمپینز ون ڈے کپ کل سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا۔

بابراعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، فخرزمان، نسیم شاہ سمیت تمام صف اول کھلاڑی کی فہرست میں شامل ،

افتتاحی میچ محمد رضوان کی یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو تین کروڑ روپے اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ روپےکی انعامی رقم ملے گی۔

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھی ٹورنامنٹ کے دوران موجود ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں