پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketمحسن نقوی کی ورلڈ کپ فائنل جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو...

محسن نقوی کی ورلڈ کپ فائنل جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔
چیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے نام تہنیتی پیغام میں کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے جذبے کے ساتھ محنت کی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اعزاز جیتا۔
چیرمین پی سی بی نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے ہر میچ میں کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ۔
محسن نقوی نے مزید کہا کہ امید ہے کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اسی جذبے سے کھیلے گی اور مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔
بنگلہ دیش کے خلاف فائنل میں کپتان نثار علی اور محمد صفدر نے شاندار بیٹنگ کی اور فائنل میں فتح سمیٹی

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات