ہوم Cricket انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ بنا دیا

انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ بنا دیا

0
انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ بنا دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی (2025 ) لاہور کے اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلنے والے انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ،

بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے آسٹریلیا کے خلاف 165 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے نیتھن اسٹل نے 2004 میں امریکا کے خلاف 145 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی تھی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں