اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketمجھے 80 سے 90 پرسنٹ رزلٹ کا پہلے سے ہی پتا...

مجھے 80 سے 90 پرسنٹ رزلٹ کا پہلے سے ہی پتا تھا ،شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم کب تک 90 کی کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں گیم جیتنے کے لئے اپنی فیلڈنگ پر توجہ دینا ہو گی
،انڈیا کی ٹیم اسپینرز کے ساتھ میدان میں اترتی ہے ۔
شاید آفریدی نے مزید کہا کہ جب تک ہم اٹیکینگ اسٹریٹیجی نہیں اپنائے گے ہم جیت نہیں سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ہم 80 اور 90 کی کرکٹ کھیل رہے یہ 2025 ہے ۔
شاید آفریدی کا کہنا ہے کے ہمیں 270 سے 280 زنز کا ٹوٹل کر کے شروع میں دو سے تین وکٹیں لیں کر پریشر ڈالنا چاہیے تھا ۔
محمد رضوان کا کام فرنٹ سے لیڈ کرنا تھا اور ان کو ذیادہ دير تک کریز پر رہنا چاہیے تھا۔
سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ہم ابھی تک ورات کوہلی کو کنٹرول نہیں کر پا رہے جو کہ ریٹائرمنٹ کے قریب ہے ۔
محمد رضوان اور سعود کو کریز پر کچھ اور ٹائم رہنا چاہیے تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی چیرمین تبدیل ہوتا تو سسٹم تبدیل نہیں ہونا چاہیے ،یہاں چیرمین کے ساتھ کوچ ،ہیڈ کوچ سارا سسٹم ہی تبدیل کر دیتے ہیں

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات