جمعرات, ستمبر 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketڈبلیو سی ایل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 نے ڈرامائی موڑ...

ڈبلیو سی ایل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا،

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے مرحلے میں انڈین لیجنڈز نے اب پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 31 جولائی کو پاکستان چیمپئنز اور انڈیا چیمپئنز کے درمیان برمنگھم میں شیڈول تھا۔تاہم یہ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان فائنل میں پہنچ گیا جہاں ٹائٹل کے مقابلے کے لیے اس کا مقابلہ یا تو جنوبی افریقہ یا آسٹریلیا سے 2 اگست کو ہوگا,

یاد رہے کہ اس سے قبل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے پہلے مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ منسوخ کر دیا گیا تھا، کیونکہ بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات