اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون فائنل

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون فائنل

ذرائع کے مطابق پاکستان اور انڈیا میچ کیلئے 11 پلیرز کا انتخاب کر لیا گیا

امریکہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنا رن اسکور کیے آؤٹ ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان انڈیا کے خلاف میچ سے آؤٹ ہو گئے

ذرائع کے مطابق کوچ گیری کرسٹن اور کپتان بابر اعظم کا مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان سے اعتماد اٹھ گیا ہے، اعظم خان کی جگہ عماد وسیم کو پلیئنگ الیون میں جگہ ملے گی۔ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف چار فاسٹ بولرز ، دوآلراؤنڈرز اسپنرز کے ساتھ پاکستان ٹیم انڈیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔

ذرائع کے مطابق اعظم خان نے کل ہونے والی
ٹرننگ میں بھی حصہ نہیں لیا جبکہ اعظم خان نے اپنے ساتھی کرکٹرز کی مدد کی لیکن خود پیڈ پہن کر ٹرننگ نہیں کی تھی۔

 

ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کپتان بابر اعظم ، محمد رضوان، فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد عامر اور نسیم شاہ شامل ہے ۔

ذرائع کے مطابق انڈیا کے خلاف بابر اور رضوان اوپن کرینگے عثمان خان ون ڈان جبکے فخر زمان نمبر چار پہ بیٹنگ کے لیے آئنگے شاداب یا افتخار کو کنڈیشن کے حساب سے بھیجا جائ

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات