پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketفاسٹ بولر کا انتقال

فاسٹ بولر کا انتقال

انڈیا کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن کا انتقال ہو گیا یے ان کی عمر 52 برس تھی وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے
ڈیوڈ جانسن نے 1996 میں بھارت کی جانب سے دو ٹیسٹ میچز کھیلے ڈیوڈ جانسن نے کرناٹک کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی وہ بنگلور میں رہائش پذیر تھے
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ جانسن بالکونی میں سگریٹ پینے گئے اس دوران ان کے گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات