ہفتہ, جولائی 26, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی سے شادی ؟

ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی سے شادی ؟

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ان دنوں بھارتی کرکٹر محمد شامی سے شادی کی خبریں سرگرم ہیں ۔۔ اس شادی کی خبروں کے حوالے سے ثانیہ مرزا کے والد کا سخت ردعمل
سامنے آیا ہے

Fact Check: Is Mohammed Shami Getting Engaged To Sania Mirza?

 

ثانیہ مرزا اور پاکستان کر

کٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے درمیان طلاق چند ماہ قبل ہوئی اور شعیب ملک نے ادکارہ ثنا جاوید سے شادی رچا لی
ثانیہ مرزا ان دنوں فیملی کے ارکان کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گئی ہوئی ہیں لیکن ان کی محمد شامی سے شادی طے ہونے کی خبریں سرگرم ہیں ۔۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں تو یہاں تک کہہ دیا گیا کہ دونوں کی شادی اگست میں طے ہو چکی ہیں

ثانیہ مرزا کے والد نے شادی کی ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سب غلط اور بکواس ہے ۔۔ ثانیہ مرزا کبھی محمد شامی سے ملی ہی نہیں ہیں ۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات