ہوم Cricket لیسا اسٹھالیکر کی پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر تنقید

لیسا اسٹھالیکر کی پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر تنقید

0
لیسا اسٹھالیکر کی پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر تنقید

سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے ورلڈکپ میں بہت مایوس کیا پاکستان بھارت کے خلاف میچ دباؤ کی وجہ سے ہاراہے ناکامی کی وجہ سینئر کھلاڑیوں کا پرفارم نہ کرنا تھا لیسا اسٹھالیکر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کنڈیشنز سے بھی ہم آہنگ نہ ہوسکی ہیں پاکستان کو ہرا کر سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنا امریکہ کی بڑی کامیابی تھی،
امریکہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کنڈیشنز سے بہتر ہم آہنگ ہوئیں ہیں انہوں کا کہنا تھا کہ امریکہ کی پاکستان کے خلاف فتح نے نیویارک میں کرکٹ کی دھوم مچادی باسکٹ بال کے کھلاڑیوں نے بھی امریکہ کی کامیابی پر تبصرے کیے تھے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں