آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم انڈیا وطن واپس پہنچ چکی ہے ٹیم کا بے مثال استقبال کیا گیا
وطن واپسی پر فائنل کے مین آف دی میچ ویرات کوہلی نے اپنے بچپن کے کوچ راجکمار شرما سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کچھ وقت گزار
ویرات کوہلی اپنے کوچ کو اپنے کیرئیر میں بڑا اہم قرار دیتے ہیں