ہفتہ, مئی 23, 2026
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما انڈیا چھوڑ رہے ہیں ؟؟؟

ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما انڈیا چھوڑ رہے ہیں ؟؟؟

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پلئیر آف دی میچ قرار پانے والے اسٹار کرکٹر ویراٹ کوہلی اور ان کی فلمسٹار اہلیہ انوشکا شرماکے بارے میں رپورٹ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت چھوڑ کے انگلینڈ جا رہے ہیں
بتایا گیا ہے کہ وہ ممبئی سے لندن کے قریبی ایک پرسکون علاقے میں منتقل ہو رہے ہیں
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ ممبئی کے شور شرابے اور فینز سے دور پرسکون زندگی بسر کریں گے
وہ بچوں کے ساتھ آزادانہ گھومنا پھرنا چاہتے ہیں
معروف جوڑا جلد ایک عالیشان گھر خریدے گا
ویراٹ کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کامیابی کے بعد ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات