بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھنا آج اپنی سالگرہ مبارک رہی ہیں وہ 28 برس کی ہو گئی ہیں سمریتی مندھنا اوپننگ بیٹر ہیں سڈنی تھنڈر اور برسبین ہیٹ کی جانب سے کھیل چکی ہیں
سمریتی مندھنا 7 ٹیسٹ 85 ون ڈے اور 136 ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکی ہیں
ویمن ایشیا کپ میں کل وہ پاکستان کے خلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گی
پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ دمبولا سری لنکا میں کھیلا جائے گا