Site icon Events and Happenings

پاکستان کے کس کرکٹر نے گوتم گمبھیر کو پرچی کہا ؟

لاہور( ) سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو حال ہی میں راہول ڈریوڈ کی جگہ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے وہ ٹیم کے ہمراہ سری لنکا میں ہیں جہاں وائٹ بال سیریز ہونا ہے
سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے کہا ہے کہ گوتم گمبھیر اس عہدے کے حقدار نہیں تھے ان کی تقرری پرچی کیس ہے وی وی ایس لکشمن کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ ہونا چاہیے تھا کیونکہ وہ انڈیا بی ٹیم کے ساتھ کافی عرصہ سے ہیں مجھے لگتا ہے کہ گوتم گمبھیر پرچی پر آیا ہے

Exit mobile version