Site icon Events and Happenings

پیرس اولمپکس : پاکستان کے 7 کھلاڑی پیرس پہنچ گئے

لاہور( ) پاکستان کے 7 ایتھلیٹس پیرس اولمپکس میں ایکشن میں ہوں گے تین شوٹرز کشمالہ طلعت گلفام جوزف اور جی ایم بشیر نے کوالیفائی کر رکھا ہے دو سوئمرز وائلڈ کارڈ پر ہیں جبکہ ارشد ندیم نے کوالیفائی کیا ہوا ہے اور فائقہ ریاض وائلڈ کارڈ پر ہیں سات ایتھلیٹس کے ساتھ 11 آفیشلز ہیں فائقہ ریاض اور ارشد ندیم بھی پیرس پہنچ گئے ہیں وہ سب سے آخر میں روانہ ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہم نے بھرپور تیاری کی ہے اچھے ریزلٹ آئیں گے

Exit mobile version