ہفتہ, جولائی 26, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپیرس اولمپکس، ارشد ندیم فائنل جیتنے کے لئے پر امید

پیرس اولمپکس، ارشد ندیم فائنل جیتنے کے لئے پر امید

پاکستان کے کے ایتھلیٹ جیولین تھروور ارشد ندیم اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں پورے پر امید نظر آتے ہے

ارشد ندیم کا کہنا تھا میں اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا میری دلی خواہش ہے

مزید ارشد ندیم نے کہا کہ امید ہے نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کریں گے، ہم فوکس کریں گے فائنل پر

پیرس اولمپکس، ارشد ندیم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے

پاکستانی ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ فائنل میں اچھا رزلٹ دوں گا۔

ارشد ندیم نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر شائقین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ، فارم میں ہوں، فٹ ہوں اور ردھم میں ہوں۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ قوم میری کامیابی کےلیے مجھے پوری سپورٹ اوردعا کرے میرا فائنل 8 اگست کو ہے

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات