بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ،بنگلہ دیش ٹیم ڈھاکہ سے راستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے ۔
بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔