ہفتہ, مئی 24, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم آج لاہور پہنچ گئ۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم آج لاہور پہنچ گئ۔

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ سےسخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا ۔
بنگلہ دیش ٹیم 14 اگست کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی، تین روزہ ٹریننگ کے بعد 17 اگست کو بنگلہ دیش ٹیم اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا۔

بنگلہ دیشی ٹیم کو پہلے 17 اگست کو اسلام آباد پہنچنا تھا تاہم ڈھاکہ میں حالیہ صورتحال کی وجہ سے پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو اپنی ٹیم پہلے بھیجنے کی دعوت دی تھی۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی دعوت قبول کرتے ہوئے ٹیم پریکٹس کے لیے پہلے بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات