Site icon Events and Happenings

پی سی بی کا ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مینجمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ارشد ندیم کو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے درمیان بلایا جائے گا ۔
مینجمنٹ نے مزید کہا کہ ارشد ندیم کو بلانے کی تاریخ ایتھلیٹ کی دستیابی کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔
یاد رہے ارشد ندیم نے اولمپکس میں 32 سال بعد گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے ۔

Exit mobile version