Site icon Events and Happenings

کنگ بابر اعظم صفر پر آؤٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔

سابق کپتان بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ اس سے پہلے تمام 7ڈک پاکستان سے باہر ہوئے تھے۔
سابق کپتان نے ہوم گراؤنڈ پر 14 ٹیسٹ میچز میں 24 اننگز کھیلی ہیں۔
راولپنڈی میں سابق کپتان اپنے کیریئر میں تین سال میں پہلی بار صفر پر آؤٹ ہوئے ۔
پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

Exit mobile version