Site icon Events and Happenings

واپڈا نے پیرس اولمپکس ارشد ندیم کو پچاس لاکھ کا انعامی چیک دیا

ارشد ندیم کو واپڈا ہاؤس میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ۔
قومی ہیرو نے اپنی تقریر میں عوام
کوچ سلمان بٹ اور واپڈا کا بھی شکریہ ادا کیا
ارشد ندیم نے مزید کہا میں واپڈا کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے ساتھ میرے بھائی کو اس فیلڈ میں آ گے لانے کا فیصلہ کیا ، ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ( 2025) میں ٹوکیو میں ہونے والے مقابلوں میں پوری تیاری کے ساتھ حصہ لوں گا، اور ایک دفعہ پھر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کروں گا۔

Exit mobile version