Site icon Events and Happenings

اکستان کرکٹ ٹیم کم بیک کرے گی سرفراز احمد کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے ڈولفنز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے ۔
چیمپئنز کپ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا ۔
سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ اچھے پلیئرز سامنے لائیں جو پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ میرے لیے یہ ٹورنامنٹ سیکھنے کا ایک مرحلہ ہے، سینئر اور جونیئرز کھلاڑیوں کو ساتھ ساتھ کرکٹ کھیلنی چاہیے تاکہ جونیئرز کو سیکھنے کا موقع ملے۔فینز کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرے پاکستان کرکٹ ٹیم کم بیک کرے گی ،

Exit mobile version