Site icon Events and Happenings

انڈر 19 کپ کو ملتوی کر دیاگیا

قومی انڈر 19 چیمپیئن شپ کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
نیشنل مینز انڈر 19 چیمپیئن شپ کپ 14 ستمبر سے شروع ہونا تھا جو کہ ناگزیر حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
ٹورنامنٹ کے نئے شیڈول کے کا اعلان بعد میں کیا جائے گ

Exit mobile version