پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاکستان وائٹ بال کے کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے

پاکستان وائٹ بال کے کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج لاہور پہنچ گئے۔

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن جنوبی افریقہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔

وہ چیمپئینز ون ڈے کپ کے میچز کے دوران فیصل آباد میں موجود ہوں گے۔

گیری کرسٹن کھلاڑیوں کی کارکردگی مانیٹر کریں گے اور مینٹورز سے مشاورت بھی کریں گے۔

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ

ہیڈ کوچ کو چیمپئینز ٹرافی سے قبل مضبوط ون ڈے اسکواڈ ترتیب دینے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے بلائے جانے والے کنیکشن کیمپ میں بھی شریک ہوں گے۔

اور ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 22 ستمبر کو لاہور پہنچیں گے۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات