پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجOtherشجر عباس نے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

شجر عباس نے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز شجر عباس نے ایک بار پھر اپنے نام کر لیا ،

شجر عباس 100 میٹر ریس کا فاصلہ صرف 10 سیکنڈ میں مکمل کیا اور پھر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

شجر عباس پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے ایک بار پھر ،
یاد رہے کہ شجر عباس نے 100 میٹر ریس کا فاصلہ صرف 10 سیکنڈ میں مکمل کر کے اپنا سابقہ ریکارڈ جس میں 10 اعشاریہ 43 سیکنڈز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

اولمپکس میں بھی شجر عباس نے واپڈا کی طرف سے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔۔ جبکہ ایتھلیٹ نوید دوسرے نمبر پر رہے جو کہ پاک آرمی سے تھے ،

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات