پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketسری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان...

سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان پہنچ گئی

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔
بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے ۔
بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی۔
افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال کی ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات