ہفتہ, مئی 24, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے شکست تسلیم...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے شکست تسلیم کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے چیمپئنز ٹرافی میں شکست کی ذمے داری قبول کرلی۔

میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید نے کہا کہ وہ چیمپینز ٹرافی میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں لیکن کامیابی کےلیے پلیئرز سے لے کر بورڈ کے سربراہ کے تقرر تک فیصلوں میں تسلسل ضروری ہے۔

عاقب جاوید نے مزید کہا کہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے ناموں کے آگے کراس لگادیا گیا ہے۔

عبوری ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ ٹیم میں آل راؤنڈر کی کمی محسوس کی، اس لیے شاداب خان کو شامل کیا ہے

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات