جمعہ, مئی 23, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجFootballقومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا

قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا

شام کے خلاف اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائر کے آوے میچ کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔
میچ 25 مارچ کو الاحساء، سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق تربیتی کیمپ کی قیادت ابتدائی طور پر سجاد محمود کریں گے، نعمان ابراہیم اور محمد علی خان ان کے معاون ہوں گے۔
مزید تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن پاکستان آمد پر چارج سنبھالیں گے۔
مقامی کھلاڑی کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔
کییمپ چند روز لاہور میں لگنے کے بعد سعودی عرب منتقل ہوجائے گا جہاں پر بیرون ملک مقیم پاکستانی کھلاڑی بھی ٹیم کو جوائن کریں گے

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات