Site icon Events and Happenings

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار

محمد یوسف کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔

محمد یوسف نے بیٹی کی خاطر نیوزی لینڈ نہ جانے کا فیصلہ کیا

یوسف نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔

یوسف کے متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو چکی ہے ،

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی

Exit mobile version