ہفتہ, مئی 24, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ کل سے لاہور میں ٹریننگ...

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ کل سے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کریں گا،

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل سے ایل سی سی گراونڈ میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کریں گے،

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 9 کھلاڑیوں میں شامل کپتان محمد رضوان، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، وسیم جونئیر، نسیم شاہ، عاکف جاوید اور طیب طاہر شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید بتایا ہے کہ تمام کھلاڑی 21 مارچ تک ایل سی سی گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ 23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہو گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 29 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات