ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، چیف آپریٹنگ افسر سمیر احمد، مینجر نوید اکرم چیمہ، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹرز عاقب جاوید اور کپتان سلمان آغا نے اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا مزید کہ انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے سے ڈومیسٹک پلیئرز کی گرومنگ ہوگی اور نئے پلیئرز آگے آئے گے،
انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے، ڈومیسٹک کرکٹرز سے ہی انٹرنیشنل کرکٹرز کا اچھا بیک اپ ملے گا۔
اجلاس میں سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے بھی بات ہوئی، پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ، سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز اور دورۂ ویسٹ انڈیز اور بنگلادیش کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ نے آئندہ کرکٹ سیریز کے بارے بریفنگ دی۔ اجلاس میں پاک بنگلہ دیش T20 سیریز کے کامیاب ہونے پر سیکورٹی فورسز اور تمام اداروں کو شاباش