ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ سے منسلک تمام معاملات آبزرو کرے گی، ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ معاملات آبزرو کرنے کے بعد تجاویز پیش کرے گی ،
پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینٹورز کو بھی مستعفی نہ ہونے کی ہدایت ،
کمیٹی میں شامل سابق فاسٹ بولر سکندر بخت، سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سکندر بخت اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات کےلیے لاہور میں موجود ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد کمیٹی سے متعلق باضابطہ اعلان کر کے اپنے فیصلہ سے آگاہ کرے گا