Site icon Events and Happenings

قومی ویمن فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں آج مکمل ہو گیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے اسلام آباد میں جاری قومی ویمن فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ,
صدر محسن گیلانی نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔
صدر( پی ایف ایف ) سید محسن گیلانی نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے حوالے سے بات چیت بھی کی ۔

قومی ویمن فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں آج مکمل ہو گیا ہے۔
ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی نگرانی میں کیمپ چند روز جاری رہا۔
قومی ٹیم آج رات انڈونیشیا روانہ ہوگی
قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ کراچی، بنکاک، جکارتہ پہنچے گی ۔

پاکستان گروپ ای میں چائنیز تائی پے، میزبان انڈونیشیا اور کرغزستان کے ساتھ موجود ہے۔

قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 29 جون کو چائنیز تائی پے کے خلاف کھیلے گی۔
دوسرا مقابلہ 2 جولائی کو میزبان انڈونیشیا سے ہوگا ۔
آخری گروپ میچ 5 جولائی کو کرغزستان کے خلاف ہوگ

Exit mobile version