Site icon Events and Happenings

پاکستان فٹبال ٹیم کو افتتاحی میچ میں چائنیز تائی پے سے شکست کا سامنا ،

اے ایف سی ویمنز ایشیاء کپ (2026 )کوالیفائرز گروپ E کے سلسلہ میں مخالف حریف چائینیز تائی پے نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو 0-8 سے شکست دے دی ۔

پاکستان فٹبال ٹیم میچ میں چائنیز تائی پے کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کر پائی ۔

جس کے نتیجے میں پاکستان فٹبال ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

پاکستان ٹیم اپنا دوسرہ میچ 2جولائی کومیزبان ٹیم انڈونیشیاء کے خلاف کھیلے گی۔

ٹیم کے کوچ اور دیگر آفیشلز کا کہنا ہے کہ انشا ء اللہ پاکستان ٹیم آئندہ ہونے والے میچز میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرے گی۔

Exit mobile version