Site icon Events and Happenings

پی سی بی کی جانب سے اظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر ،

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد اظہر محمود طویل عرصے سے ٹیم کے اسٹریٹجک کور کا ایک اہم حصہ رہے چکے ہیں۔مائیک ہیسن کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد اظہر محمود ٹیم منیجمنٹ کا حصہ نہیں رہے تھے۔اظہر محمود کا اپریل ( 2026) تک پی سی بی سے معاہدہ ہے اس دوران پاکستان ٹیم نے 2 ٹیسٹ سیریز بھی کھیلنی ہیں،

Exit mobile version