ہفتہ, جولائی 26, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketایشیا کپ ( 2025) 4 یا 5 ستمبر سے متحدہ عرب...

ایشیا کپ ( 2025) 4 یا 5 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا ،

ایشا کپ (2025) متحدہ عرب امارات کروانے پر غور پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہوں گی ، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اور بھارت کرکٹ ٹیم 2 بار مدمقابل ہوں گئے،۔ ایشیا کپ( 2025 )کہ یہ فیصلہ کہ دونوں ٹیمز ایک نیوٹرل جگہ متحدہ عرب امارات میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلے گی ،۔ ایشیا کپ( 2025) شروع ہونے کی تاریخ کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ 4 یا 5 ستمبر سے ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہوگا،۔ انڈیا اور پاکستان 7 ستمبر کو اپنا پہلا گروپ میچ اور دوسرا گروپ میچ 14 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا ،۔ اس سے پہلے دونوں ٹیمز چمپئن ٹرافی (2025) کے وینو پر اپنا یہ میچ کھیلیں گی،ابھی ایشیا کپ کے حوالے سے ایک آفیشل اسٹییٹمنٹ آنا باقی ہے ،۔ یاد رہے کہ کجھ افواہیں بھی گردش کر رہی تھی کہ انڈیا پاکستان تنازع کی وجہ سے بھارت پاکستان کے ساتھ ایشیا کپ میں نہیں کھیلے گا،ساتھ ہی پہلگام واقع کے بعد انڈیا پاکستان کی جنگ بھی ہوئی ،جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات کافی خراب بھی ہوئے تھے،

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات