جمعہ, اگست 1, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجFootballساف انڈر 17 چیمپین شپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا...

ساف انڈر 17 چیمپین شپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ۔

ساوتھ ایشیئن فٹبال فیڈریشن نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 کے شیڈول کا اعلان ،پاکستان فٹبال ٹیم اپنا پہلا میچ 16 ستمبر کو بھٹان کیخلاف کھیلے گی۔پاکستان ٹیم انیس ستمبر کو مالدیپ کے خلاف میدان میں اترے گی۔

پاک بھارت روایتی حریف 22 ستمبر کو گروپ میچ میں مد مقابل ہوں گے ۔چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 25 ستمبر کو شیڈول کیے گئَے ہیں۔ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 کا فائنل 27 ستمبر کو سری لنکا میں کھیلا جائیگا۔اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز سری لنکا میں کھیلیں جائینگے۔ٹورنامنٹ میں پاکستان، نیپال، سری لنکا، بھارت، مالدیپ، بنگلہ دیش اور میزبان سری لنکا شامل ہیں۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات