Site icon Events and Happenings

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان شاہینز کا پانچ روزہ کیمپ کا آغاز اتوار سے ہو گا،

پاکستان شاہینز کا دورہِ آسٹریلیا کے حوالے سے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے ہو گا، پاکستان شاہینز کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ اتوار سے شروع ہوگا ، پاکستان شاہینز آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کریں گے۔پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ 14 اگست کو بنگلہ دیش اے کیخلاف کھیلیں گے۔

پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل محمد عرفان خان (کپتان)، the عبدالصمد، احمد دانیال، خواجہ محمد نافع (وکٹ کیپر)، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، سعد مسعود، محمد سلمان مرزا، یاسر خان شامل ہوں گے۔جو کھلاڑی اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے سات کھلاڑی 7 اگست کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو لاہور میں جوائن کریں گے۔

فیلڈنگ اور نیٹ سیشنز 3 اور 4 اگست کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا ،

5 اور 6 اگست کو قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے ،

Exit mobile version