Site icon Events and Happenings

فٹبال ٹیم انڈر 23 کا کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

قومی فٹبال ٹیم انڈر 23 کا کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی زیر نگرانی میں کیمپ چند روز مزید جاری رہے گا۔جارج کاستانئیرا نے بطور ایسوسی ایٹ فٹنس کوچ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔اے ایف سی کے حتمی 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف 3 ستمبر کو کھیلے گی۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ 6 ستمبر کو میزبان کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گی ۔

پاکستان ٹیم گروپ اسٹیج کا آخری میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گی۔

Exit mobile version