پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجTennisساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے4 پلیئرز سیمی فائنل...

ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے4 پلیئرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں  پاکستان کے4 ٹیبل ٹینس پلیئرز  سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے چاروں پلیئرز کا مقابلہ بھارتی کھلاڑیوں سے ہے، قومی کھلاڑیوں میں ایک خاتون سمیت تین بوائز شامل ہیں۔

پاکستان کے شایان فاروق اور  حور فواد انڈر 19 جب کہ عباس امجد اور عبدل خان انڈر 15 کیٹیگری میں مقابلہ کر رہے ہیں۔

شایان فاروق کا مقابلہ بھارت کے بھٹاچارجی جب کہ حور فواد کا مقابلہ پریا وارٹیکر سے کھیلا جائےگا۔

عباس امجد بھارت کے سرتھک آریا اور عبدل خان سوہام مکھرجی سے مقابلہ کریں گے۔

پاکستان کی جانب ایونٹ میں 14 پلیئرز حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلی جاری ہے۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات