Site icon Events and Happenings

یووراج سنگھ کا سوال ۔۔۔ امریکا سے ہارنے والا پاکستان انڈیا سے جیت پائے گا ؟

کراچی ( فضیلہ خان سے ) یووراج سنگھ کی پاکستان ٹیم کو یو ایس اے کےُ ہاتھوں شکست ہونے پر کی جانے والی ٹوئٹ وائرل

سابق انڈین کرکٹر یووراج سنگھ کا پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن پر حیرانی کا اظہار۔

گزشتہ روز پاکستان کو یو ایس اے کی جانب سے سپر اوور میں یو اے ای نے تاریخ شکست دے کر اپنا ورلڈ کپ کا دوسرا میچ جیتا جس کے بعد انڈین کرکٹر یووراج سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بیان جاری کیا ۔

سابق پلئیر لکھتے ہے، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ فخر زمان نے اسٹرائیک کیوں نہیں لی جب کہ یو اے ای کی ٹیم کی جانب سے بائیں ہاتھ کا بولر بولنگ کروا رہا تھا اور فخر جوکہ بائیں ہاتھ کے بلے باز ہے اس لیے فخر کے لیے اس بولر کو آسانی سے ہٹ لگا سکتے تھے۔
یووراج نے یو ایس اے ٹیم تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کپتان نے دباؤ والی سچوئسشن میں بہترین فیصلے کیے جو قابل تعریف ہے۔

یووراج نے پاکستان اور انڈیا کے میچ کے بارے میں لکھا کہ پاکستان کو انڈیا کے خلاف میچ لازمی جیتنا ہوگا اور یقینی طور پر پاکستان کو اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
انڈین ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا آغاز کیا ہے ہمیں ہرانا مشکل ہوگا۔

Exit mobile version