Site icon Events and Happenings

عماد وسیم فٹ قرار

Imad Wasim

لاہور (جہانزیب سے) آل راونڈر عماد وسیم نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے وہ پسلیوں کی تکلیف کا شکار ہیں وہ انگلینڈ کے خلاف تکلیف کا شکار ہوئے
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکہ کے خلاف نہ کھیل سکے تھے
نیو یارک میں پریکٹس سیشن کے موقع پر ان کا فٹنس ٹیسٹ ہوا ہے عماد وسیم نے فٹنس ٹیسٹ کلئیر کر لیا ہے اور وہ کل بھارت کے خلاف اہم میچ کے لیے دستیاب ہوں گے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پریس کانفرنس میں دستیابی کی بھی تصدیق کی ہے

Exit mobile version