Site icon Events and Happenings

پاکستان سائیکلنگ میں تاریخ رقم

پاکستان کے سائیکلسٹ نے قازقستان میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان کے سائیکلسٹ علی الیاس نےالماتے میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کے لئے تاریخ رقم کر دی
علی الیاس نے دوسرا گولڈ میڈل روڈ اسکریچ ریس میں جیتا ۔ انہوں نے 61.4 کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ 26 منٹ میں طے کیا۔
دو روز قبل علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل میں گولڈ میڈل جیتا تھا

Exit mobile version