پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketکرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کر دی

کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کر دی

لاہور ( ایونٹس اینڈ ہیپننگز ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کر دی ہے وہ 6 یورپئین چیمپئین شپ کھیلنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں یورپئین شپ ان دنوں جاری ہے لیپزگ میں کھیلے جانے والے میچ میں پرتگال نے جمہوریہ چیک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی
39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے 2004 میں یورپئین چیمپئین میں ڈبیو کیا تھا تب فائنل میں یونان نے پرتگال کو شکست دی تھی
کرسٹیانو رونالڈو بے اپنی کپتانی میں 2016 میں پرتگال کو یورپین چیمپئین شپ میں کامیابی دلائی تھی یہ کرسٹیانو رونالڈو کے کیرئیر میں اپنے ملک کے لیے واحد بڑی کامیابی ہے
کرسٹیانو رونالڈو یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز کی بجائے سعودی عرب کے النصر کلب کی طرف سے کھیلتے ہیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات