کراچی ( فضیلہ خان سے )بھارتی ویب سائٹ مصالحہ، ٹائمز ناؤ اور زوم کے مطابق ثانیہ مرزا کرکٹر محمد شامی کے ساتھ 20 اگست 2024 میں یہ جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ جائنگے ۔
جبکہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی خبروں کے حوالے سے دونوں کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں نہیں کی گئی ہے۔