قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کینیڈا میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ان کے گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کینیڈا کے ساتھ معاہدے ہو گئے ہیں جس سے وہ کروڑوں کمائیں گے
گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ نے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدوں کا عمل مکمل کر لیا ہے جبکہ کچھ کرکٹرز کو ری ٹین بھی کیا گیا ہے
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ری ٹین کیا گیا ہے وہ وینکوور نائٹس کا اس برس بھی سیزن میں حصہ ہوں گے فاسٹ بولر محمد عامر بھی وینکوور نائٹس میں محمد رضوان کے ساتھی ہوں گے
شاہین آفریدی کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ امریکہ میں لیگ کھیلیں گے لیکن اب شاہین آفریدی کینیڈا میں لیگ کرکٹ کھیلیں گے انہیں ٹورنٹو نیشنل نے اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا بنگلہ ٹائیگرز کی جان…

