پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketعثمان خواجہ افغانستان کے حق میں بول پڑے

عثمان خواجہ افغانستان کے حق میں بول پڑے

میلبرن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے پاس بہت شاندار کھلاڑی ہیں پچھلے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو شکست دی تھی اور اب افغانستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا ہے میں افغانستان کو ایسے دیکھ کر بالکل حیران نہیں ہوتا بلکہ مجھے ان سے ایسی ہی امید ہوتی ہے. راشد خان، محمد نبی اور مجیب بہت اچھے باؤلرز ہیں، افغانستان کی بیٹنگ بھی بہت کمال ہے انہوں نے 100 رنز کی پارٹنر شپ بنائی وہی گیم چینجر تھا

ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا کہ خواتین کے حقوق اور افغانستان کرکٹ کو میری مکمل سپورٹ ہے افغان کھلاڑی بھی عورتوں کے حقوق کے لئے کھڑے ہوتے ہیں ۔ راشد خان نے بتایا کہ افغانستان کے لوگ کرکٹ بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور ان کو کرکٹ سے خوشی
ملتی ہے. آسٹریلیا کے ساتھ گیم نا کھیلنے پر لوگ ناخوش ہوتے ہیں. میں سوچتا ہوں کہ اگر ہم ان کے ساتھ آئی سی سی میں کھیلتے ہیں تو باہمی سیریز بھی کھیلنا چاہیے

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات