آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل ساوتھ افریقہ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے میچ برائن لارا سٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا
پہلے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اس میچ کے لیے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے اگر 26 جون کو میچ نہیں ہوتا تو اگلے روز کھیلا جائے گا
ریزرو ڈے پر بھی بارش ہوتی ہے اور میچ نہیں ہوتا تو ساوتھ افریقہ کی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی کیونکہ ساوتھ افریقہ کی سپر 8 اسٹیج میں پوزیشن بہتر تھی اس نے ٹاپ کیا تھا
افغانستان نے پہلی مرتبہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے اگر ساوتھ افریقہ سیمی فائنل جیتتی ہے تو وہ پہلی مرتبہ فائنل کھیلے گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :افغانستان ساوتھ افریقہ سیمی فائنل میں بارش ہو گئی تو کیا ہو گا؟
