Site icon Events and Happenings

جا کے پاکستان اور آسٹریلیا سے ملاقات کرو

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 میں انڈیا کی ٹیم نے گروپ مرحلے میں 2009 کی چیمپئین پاکستان ٹیم کو شکست دی سپر ایٹ میں بھارت نے 2021 کی چیمپئین آسٹریلیا کو شکست دی اور گھر بھیجا
سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئین انگلینڈکو ہرا کر گھر بھیجا
2022 کے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے انڈیا کو غیر معمولی انداز میں شکست دی تھی
سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ نے ایک پروگرام میں کہا کہ بدلہ ؟ یہ تو ون سائیڈڈ میچ تھا اس کو بدلہ نہیں بولتے اس کو بولتے ہیں خوشی خوشی گھر بھیجنا
سری سانتھ پھر بولے بھائی جا کے ٹریننگ کرو اور بعد میں آو پاکستان اور آسٹریلیا ویسے بھی گھر پر ہیں جا کر ان سے ملاقات کر لینا
یہ اشارہ سری سانتھ انگلینڈ کی طرف کیا جسے سیمی فائنل میں بھارت نے 68 رنز سے ہرایا

فائنل کل بارباڈوس میں ساوتھ افریقہ اور انڈیا کے درمیان شیڈولڈ ہے

Exit mobile version