انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ یہ ٹیم ایک پینل نے تشکیل دی ہے
فاتح ٹیم بھارت کے اس ٹیم میں 6 کھلاڑی شامل ہیں افغانستان کے کھلاڑیوں نے اپنا اچھا تاثر چھوڑا تین کھلاڑیوں نے جگہ بنائی ۔۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے
ساوتھ افریقہ نے انڈیا کے خلاف فائنل کھیلا لیکن اس کا ایک کھلاڑی ٹیم میں شامل نہ ہو سکا
اینریخ نورکیا کو 12 کھلاڑی مقرر کیا گیا ہے
بھارت کے روہت شرما کو کپتان مقرر کیا گیا ہے سوریا کمار یادوو، ہاردک پانڈیا، اکشر پٹیل ،جسپریت بمراارشدیپ سنگھ ٹیم میں شامل ہیں
افغانستان کے رحمن اللہ گرباز، راشد خان اور فضل الحق فاروقی ویسٹ انڈیز کے نکولز پورن اور آسٹریلیا کے مارکوس اسٹوئنس ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کون کون شامل ؟
